پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پنجاب حکومت نے اسموگ کو ایک بار پھر آفت قرار د ےدیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت پنجاب نے اسموگ کو ایک بار پھر آفت قرار د یدیا۔تفصیلات کے مطابق ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام متعلقہ اداروں کو ہنگامی اقدمات کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں ۔ جوڈیشل انوائرمنٹل کمیشن نے محکمہ ماحولیات کو اسموگ کے خلاف اقدامات کو یقینی بنانے کا ٹاسک دے دیا۔دوسری جانب آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔محکمہ موسمیات کے

مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔تاہم شمال مشرقی اورجنوبی پنجاب میں بعض مقاما ت پر صبح کے اوقات میں دھند پڑھنے کا امکان ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہا۔ آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی09، اسکردو منفی07، کالام ، گلگت ،قلات منفی03 ، استور،گوپس ، اننت ناگ منفی02اورسری نگر میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…