اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھارت کیخلاف تین میچوں ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کےمابین پہلا میچ کل بدھ کو بھارتی شہر جے پور میں کھیلا جائے گا تاہم ان میچوں میں کین ولیمسن دستبردار ہو گئے ہیں ۔نیوی لینڈ کپتان کین ولیمسن کی غیرموجودگی میں ‘ٹم ساؤتھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔
نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن بھارت کے خلاف ٹی 20 سیریز سے دستبردار ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
ہائوسنگ سوسائٹیوں کے قوانین میں بڑی ترامیم منظور
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
مردوں اور خواتین میں بانجھ پن کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































