ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

جسٹس شوکت صدیقی ،جج ارشد ملک اور جسٹس رانا شمیم کی گواہی نوازشریف و مریم نواز کی پاکدامنی کا ثبوت ٗ معاملے پر سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے کی اپیل کر دی گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے انکشافات پر سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے کے مطالبے کی قرار داد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروادی ۔مسلم

لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیاہے کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے میاں نوازشریف اور مریم نواز کے کیسز کے متعلق انکشافات باعث تشویش ہیں۔سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم نے اپنے بیان حلفی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر دبا ڈالنے کے الزامات لگائے ہیں۔سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم نے الیکشن تک میاں نوازشریف اور مریم نواز کو جیل میں رکھنے کا بھی الزام لگایا۔جسٹس شوکت صدیقی ،جج ارشد ملک اور جسٹس رانا شمیم کی گواہی میاں نوازشریف اور مریم نواز کی پاکدامنی کا ثبوت ہیں۔ قرارداد میں مطالبہ کیا گیا کہ سپریم کورٹ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے انکشافات کا از خود نوٹس لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…