پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

وہاب ریاض نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن ) سینئر فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 2023ئ� کے 50 اوور کے ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینا چاہتے ہیں۔ وہاب ریاض جو اس وقت قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں، کا ماننا ہے کہ

ان میں ابھی دو یا تین سال کی کرکٹ باقی ہے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے وہاب رباض کا کہنا تھا کہ ہر ایک کو ایک دن کرکٹ کو الوداع کہنا ہے لیکن مجھے پھر بھی لگتا ہے، میرے پاس دو سے تین سال باقی ہیں۔میرا مقصد 2023ئ� کا ورلڈ کپ کھیلنا ہے اور اس کے بعد میں پاکستان سے کرکٹ کو الوداع کہوں گا، میں پوری دنیا میں لیگز کھیلنا چاہوں گا۔ 36 سالہ وہاب ریاض نے 2008ئ� سے اب تک 27 ٹیسٹ، 91 ون ڈے اور 36 ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ انہوں نے 2011ئ� ، 2015ئ� اور 2019ئ� کے ورلڈ کپس کے 20 مقابلوں میں 26.45 کی اوسط سے 35 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں اور وسیم اکرم کے بعد میگا ایونٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بائولر ہیں۔ #/s#



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…