پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی ہے، مریم اورنگزیب

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کی بے گناہی روزِ روشن کی طرح عیاں ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ منتخب وزیراعظم کے خلاف سازش اور اس کے کرداروں کو ایک ایک کرکے اللّہ تعالیٰ بے نقاب کررہا ہے۔مریم اورنگزیب

نے کہا کہ سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کا یہ مصدقہ حلف نامہ اس مذموم جرم کیخلاف گواہی ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ سازشی کرداروں کو کٹہرے میں لایا جائے، سزائیں دی جائیں ، بے گناہوں کو بلا تاخیر انصاف فراہم کیا جائے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ سازش صرف نواز شریف کے خلاف نہیں بلکہ پاکستان اورعوام کے خلاف ہوئی۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…