ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

جلد بازی ، بھارتی کرکٹر نے نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بنا دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر امت مشرا جلد بازی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کو مبارکباد دینے میں غلطی کربیٹھے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو باآسانی شکست دی جس کے بعد سوشل میڈیا پر کرکٹرزاور دیگر شخصیات نے کینگروز کو مبارکباد دی۔اس موقع پر بھارتی کرکٹر امت مشرا کچھ جلدی میں نظر آئے

اور انہوں نے جلد بازی میں آسٹریلیا کی جگہ نیوزی لینڈ کو ٹوئٹر پر مبارکباد دی۔امت مشرا کی اس غلطی پر جب سوشل میڈیا صارفین نے ان کا مذاق بنانا شروع کیا تو انہوں نے اپنی غلطی کو سدھارا لیکن اس وقت تک دیر ہوچکی تھی۔سینئر لیگ اسپنر نے 25 منٹ بعد اپنی ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کیا اور دوبارہ ٹوئٹ کرکے آسٹریلیا کو مبارکباد دی مگر اس وقت تک ان کی ٹوئٹ وائرل ہوچکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…