ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بگڑے زمیندار نے ملازمت چھوڑنے پر ملازم کا گھر جلادیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

بہاول نگر (این این آئی)بہاول نگر میں زمیندار نے مبینہ طور پر سابق ملازم کے گھر کو نذر آتش کردیا۔پولیس کے مطابق گھر کو آگ لگائے جانے کا افسوس ناک واقعہ بہاول نگر میں پیش آیا جہاں ملازمت چھوڑنے پر زمیندار نے اپنے سابق ملازم کے گھر کو آگ لگا دی۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملنے پر کارروائی شروع کردی اور مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)