اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

‏ساہیوال کے رانا صاحب کو نواز شریف نے 2015میں گلگت کا چیف جج لگایا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ‏ساہیوال کے رانا صاحب کواس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے کمال عنایت کرتے ہوئے 2015میں گلگت کا چیف جج لگایا۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ واہ ری سیاست ! ‏

ساہیوال کے رانا صاحب کو وزیراعظم نواز شریف نے کمال عنایت کرتے ہوئے2015میں گلگت کا چیف جج لگایا۔ رانا نے عنایت لوٹاتے ہوئے آج مفرور مجرم نواز شریف کے حق میں بیان داغ دیا جو بٹیا کی ہائی کورٹ اپیل کی سماعت سے تین دن پہلے فرنٹ پیج پہ چھپوا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…