بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریا اور ابھیشیک کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے سے متعلق چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ جلد دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر ایک سفر کے لیے جا رہے تھے جب ان کی ایک ویڈیو ممبئی ائیرپورٹ پر بنائی گئی جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔متعدد صارفین نے

ویڈیو میں ایشوریا کے انداز پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اداکارہ حاملہ ہیں اور ان کے گھر جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے۔تاہم ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی جانب سے تاحال ان خبروں کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے۔واضح رہے کہ ایشوریا اور ابھیشیک اپریل 2007 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے جب کہ نومبر 2011 میں دونوں کے گھر بیٹی ‘ارادھیا’ کی پیدائش ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…