منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

جدید اسلحہ، آرمرڈ گاڑیاں اور فوجی ہیلی کاپٹرز، طالبان واقعی بدل گئے طالبان کی کابل میں فوجی پریڈ ،جدید جنگی ساز و سامان کی نمائش

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (این این آئی)طالبان نے کابل میں امریکی فورسز سے چھینی گئی بکتربند گاڑیوں کیساتھ فوجی پریڈ کی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان نے کابل میں پریڈ کے دوران قبضے میں لئے گئے روسی ہیلی کاپٹرکی بھی نمائش کی،افغان وزارت دفاع کے ترجمان عنایت اللہ خوارزمی نے بتایا کہ پریڈ کا انعقاد ڈھائی سونئے فوجیوں کی تربیت مکمل ہونے پرکیا گیا،

پریڈ میں طالبان نے درجنوں امریکی بکتربندگاڑیوں پرسوارہوکرشہرکی سڑکوں پرگشت کیا۔طالبان فوجیوں کے پاس امریکی اسلحہ بھی موجود تھا۔کابل میں طالبان کی فوجی پریڈ کے دوران قبضے میں لئے گئے روسی ہیلی کاپٹرنے پروازکی۔طالبان کے زیراستعمال اسلحے کی بڑی تعداد وہ ہے جوامریکا نے طالبان سے جنگ کے لئے افغان فورسزکوفراہم کیا تھا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…