اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کو 11 فیصد رقبہ سمندر میں ڈوبنے کے خدشات

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ڈھاکہ(این این آئی)گلاسگو ماحولیاتی معاہدے کو بنگلہ دیش نے مایوس کن قرار دے دیا، 2050 تک بنگلہ دیش کا گیارہ فیصد رقبہ سمندر میں ڈوب سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گلاسگو میں گفتگو کرتے ہوئے بنگلہ دیشی وفد کے سر براہ سلیم الحق نے کہا کہ انہیں گلاسگو معاہدے سے شدید مایوسی ہوئی،

معاہدے میں اچھی چیزیں ہوں گی لیکن ہمارے لیے نہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث 2050 تک بنگلہ دیش کا 11 فیصد رقبہ سمندر میں ڈوبنے کا خدشہ ہے، ساحلی علاقے سمندر برد ہونے سے ایک کروڑ 50 لاکھ افراد متاثر ہوں گے، زمین کے سمندر برد ہونے کا سلسلہ ابھی سے شروع ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…