جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

لنکا پریمیئر لیگ،حفیظ آئیکون پلیئر کے طور پر گال گلیڈی ٰایٹرز کے اسکواڈ میں شامل

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کولمبو(این این آئی) لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں محمد حفیظ آئیکون پلیئر کے طور پر گال گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ میں شامل ہوئے ہیں۔لنکا پریمیئر لیگ کی فرنچائزز نے دوسرے ایڈیشن کے لیے پاکستان کے مختلف کھلاڑیوں کو اپنے اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔ جافنا کنگز نے ڈائمنڈ پلیئر وہاب ریاض کا انتخاب کیا ہے، شعیب ملک اور عثمان شنواری

گولڈ کیٹیگری میں اس اسکواڈ کا حصہ بنے ہیں۔گال گلیڈی ایٹرز نے محمد حفیظ کے ساتھ گولڈ کیٹیگری میں محمد عامر اور سرفراز احمد کو لیا ہے، کولمبو اسٹارز نے گولڈ پلیئر محمد عرفان کو اپنے اسکواڈ میں جگہ دی ہے، دمبولا جائنٹس نے گولڈ کیٹیگری میں صہیب مقصود کی خدمات حاصل کرلیں۔دوسری جانب کینڈی واریئرز نے کوئی پاکستانی کرکٹر منتخب نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…