منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بھارت، اسپتال کے آئی سی یو میں آگے لگنے سے 10 مریض ہلاک

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمد نگر(این این آئی)بھارتی شہر احمد نگر کے سول اسپتال کے آئی سی یو میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 10 مریض ہلاک جب کہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی یو وارڈ میں 25 سے زائد کورونا کے مریض داخل تھے۔احمد نگر کے ضلع کلکٹر راجندر بھوسلے نے 10 کوویڈ-19 مریضوں کی موت کی تصدیق کی ہے۔احمد نگر میونسپل کارپوریشن کے فائر ڈیپارٹمنٹ

کے سربراہ شنکر میسال نے بتایا کہ آگ ہفتے کی صبح گیارہ بجے کے قریب لگی۔دوسری جانب ریاستی حکومت نے اسپتال میں آگ لگنے سے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا اور واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ۔متعلقہ حکام کو حکم دیا گیا کہ وہ واقعے کی تحقیقات کریں اور ایک ہفتے کے اندر رپورٹ پیش کریں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…