منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

گلاسگو موسمیاتی سمٹ کے دوران امریکی صدر سوئے رہے،ویڈیو وائرل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلاسکو(این این آئی)گلاسکو میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے عالمی سربراہ اجلاس میں شرکت کے موقع پر امریکی صدرجوبائیڈن کو سوتے پایا گیا۔ اجلاس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ہے جس میں صدر جوبائیڈن کو سوتے دیکھا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق موسمیاتی تبدیلی سمٹ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں شروع ہوئی۔ یہ کانفرنس 12 نومبر تک جاری رہے گی۔ اقوام متحدہ کے فریم ورک

کنونشن آن کلائمیٹ چینج کے زیراہتمام 26ویں سالانہ اجلاس میں دنیا بھر کی 26 ہزار اہم شخصیات شرکت کریں گی۔امریکی صدر جو بائیڈن نے سمٹ کے پہلے سیشن سے خطاب میں کہا کہ موسمیاتی بحران کو روکنے کے لیے جس وسیع ردعمل کی ضرورت ہے اسے دنیا کی معیشتوں کے لیے ایک موقع کے طور پر دیکھا جانا چاہیے۔بائیڈن نے کہا کہ بڑھتی ہوئی تباہی کے درمیان میں نہ صرف امریکا بلکہ ہم سب کے لیے ایک شاندار موقع دیکھ رہا ہوں۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…