ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کن 2 ٹیموں کے درمیان ہو گا، شین وارن کی حیران کن پیشگوئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021 |

سڈنی (این این آئی)سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کا سامنا کرسکتے ہیں۔ٹوئٹر پر شین وارن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے لکھا کہ وہ سیمی فائنل میں آسٹریلیا، انگلینڈ، بھارت اور پاکستان کو پہنچتا دیکھ رہے ہیں۔شین وارن کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کا مقابلہ انگلینڈ سے ہو سکتا ہے ، پاکستان اور بھارت ایک دفعہ پھر فائنل میں مدِمقابل آسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…