اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی والدہ ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں۔ بابر اعظم کے منیجر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بابر اعظم کے والدین کے ساتھ اْن کی تصویر شیئر کیں۔انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں ْنہوں نے بتایا کہ الحمداللّٰہ، کپتان بابر اعظم کی والدہ گھر پر ہیں اور آپ کی دعاؤں سے صحت یاب ہو رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم بحیثیت خاندان، نیک دعاؤں اور محبتوں کیلئے آپ سب کے شْکر گزار ہیں۔
بابر اعظم کی والدہ ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ کی نازیبا ویڈیو وائرل
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آج سے نئی آفر شروع
-
رمضان المبارک 2027 کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
-
آسٹریلیا میں منفرد واقعہ، خاتون کے ہاں مختلف والدین کے جڑواں بچوں کی پیدائش
-
دعوت کے دوران زیادہ چکن کھانے پر نوجوان نے دوست کو چاقو کے وار سے قتل کردیا
-
2 ستمبر کو اسکول کھلیں گے یا بند رہیں گے؟ اہم وضاحت
-
’’نئے صوبوں کا قیام‘‘ ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا!
-
فٹنس کا شوقین ڈاکٹر جم میں ورزش کے دوران اچانک گر کر جاں بحق، ویڈیو وائرل
-
بانی پی ٹی آئی کیساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا’ رمیش کمار کا دعویٰ
-
اسکول اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
پاکستان میں ذیابیطس کا بڑھتا مرض، سالانہ لاکھوں افراد پائوں سے محروم ہونے لگے
-
شعیب ملک کی چوتھی شادی ،افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا



















































