اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین دوسرے ممالک کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے گا، شی جن پنگ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم ( آن لائن ) چینی اور روسی صدر نے جی 20اجلاس میں تجارتی مواقع بڑھانے اور کورونا کے خلاف مل کر اقدامات پر زور دیا ہے ۔ اٹلی میں جاری جی 20 ممالک کے اجلاس میں افتتاحی سیشن سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین دوسرے ممالک کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے گا، چین میں ڈویلپمنٹ دوسرے

ممالک کی ترقی کا باعث بنے گی۔روسی صدر پیوٹن نے ویڈیو لنک خطاب میں کورونا سے نمٹنے کے لیے مل کر اقدمات اٹھانے پر زور دیا، سمٹ کے موقع پر امریکی صدر بائیڈن، جرمن چانسلر، فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم کی میٹنگ بھی ہوئی جس میں ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کی بحالی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ہے



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…