جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شعیب ملک کالالہ کو سلوٹ،ویڈیووائرل

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)شعیب ملک کے شاہد آفریدی کوسلوٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔قومی کرکٹرشعیب ملک افغانستان کے خلاف میچ میں کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود شاہد آفریدی سے ملنے اسٹینڈ کے قریب پہنچے۔شعیب ملک نے اسٹینڈ میں موجود شاہد آفریدی کو ہاتھ ہلاکرمتوجہ کیا اورلیجنڈ پلیئر شاہدآفریدی کوسلوٹ بھی کیا۔شاہد آفریدی نے بھی شعیب ملک کو تھمبس اپ کر کے جواب دیا۔اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے شعیب ملک اور شاہدآفریدی کی ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیاپروائرل ہوگئی

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…