لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں کالعدم تحریک پر مکمل پابندی لگانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت اپنا آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے،کالعدم تحریک سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے ،راستے کھلوانے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی بند کرنے کے احکاما ت دے ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ کالعدم تحریک سے مالی اور جانی نقصان کا ازالہ کروایا جائے اور اس پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔
ہائیکورٹ میں کالعدم تحریک پر مکمل پابندی لگانے کیلئے درخواست دائر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی



















































