جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ماشاء اللہ ! ایک اور زبردست میچ، ایک اور بڑی جیت، آصف علی کا رن نہ لینے کا فیصلہ درست تھا، ہمایوں سعید

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ آصف علی نے 18ویں اوور کی آخری بال پر رن نہ لینے کا فیصلہ درست کیا تھا۔ہمایوں سعید نے ٹوئٹر پر آصف علی کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی اْن کے لیے تعریفی پیغام بھی جاری کیا۔اداکار نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’ماشاء اللہ ! ایک اور زبردست میچ، ایک اور بڑی جیت‘۔اْنہوں نے کہا کہ ’آصف علی، کیا پراعتماد کھلاڑی ہے، اس اوور کو کھیلنے کا انتخاب کرنا، ایک درست فیصلہ تھا اور ساتھ ہی جس طرح سے اْنہوں نے چھکے مارے وہ شاندار تھا‘۔ہمایوں سعید نے کہا کہ ’شاباش آصف علی جبکہ بابر اعظم کی بھی اننگز اچھی تھیں‘۔اْنہوں نے کہا کہ ’فائنل میں پہنچنے کے ہمارے امکانات روشن نظر آ رہے ہیں‘۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…