اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے آصف علی کو خود سے بہتر کھلاڑی قرار دے دیا۔ شاہد آفریدی سے میچ کے بعد سوال کیا کہ آپ کو لگا کہ آج شاہد آفریدی کھیل رہے تھے تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آصف علی شاہد آفریدی سے اچھا کھیل رہے تھے، انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آصف علی نے ان سے بھی اچھا کھیل پیش کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان کے خلاف میچ میں آصف علی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
شاہد آفریدی نے آصف علی کو خود سے بہتر پلیئر قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی



















































