جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے گزشتہ ٹیکس سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا ۔ترجمان مشیر خزانہ مزمل اسلم کے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ ٹیکس سال کے مقابلے میں 500 ارب روپے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرلیا ، ایف بی آر نے گزشتہ ٹیکس سال سے 37 فیصد زیادہ ٹیکس حاصل کیا ،انکم ٹیکس بھی 32 فیصد اضافے کے ساتھ

622 ارب ہو گیا ،انکم ٹیکس گزشتہ سال سے 151 ارب زیادہ ہے ،درآمدی مرحلے پر زیادہ ٹیکس کا دعویٰ درست نہیں ہے،گزشتہ سال پی او ایل پر ایکس ریفائنری سطح پر ٹیکس جمع کیا گیا تھا۔ ترجمان کے مطابق جوپہلے 4 ماہ کے لیے مقرر کردہ اصل ہدف سے 228 ارب زیادہ ٹیکس ،انکم ٹیکس وصولی رجحان زیادہ ٹیکس دخول اور اعلی نمو کی نشاندہی کرتا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…