ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک بھر میں چلنے والی مزید 35مسافر ٹرینوں کی نجکاری کا اعلان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021 |

فیصل آباد(آن لائن) پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں چلنے والی مزید 35مسافر ٹرینوں کی نجکاری کرنے کا اعلان کردیا۔مالی طور پر مستحکم پارٹیوں سے 15نومبر تک درخواستیں طلب کر لیں چیف مارکیٹنگ منیجر پاکستان ریلوے کی طرف سے

جاری ہونیوالے احکامات میں کہاگیا ہے کہ مسافروں کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے ملک بھر میں چلنے والی 35مسافر ٹرینوں کی نجکاری (پرائیویٹ) کرنیکا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق خیبرمیل‘ جولان میل‘گرین لائن‘ تیزگام‘ علامہ اقبال ایکسپریس‘ ہزارہ ایکسپریس‘ عوام ایکسپریس‘ کراچی ایکسپریس‘ ملت ایکسپریس‘ اکبربگٹی ایکسپریس‘ بہاؤالدین زکریا ایکسپریس‘ شالیمار ایکسپریس‘ پاک بزنس ایکسپریس‘جعفر ایکسپریس‘شاہ حسین ایکسپریس‘پاکستان ایکسپریس‘ سبک رفتار‘راول ایکسپریس‘موسیٰ پاک ایکسپریس‘راوی ایکسپریس‘لاثانی ایکسپریس‘تھل ایکسپریس‘کوہاٹ پسنجر‘سکھر ایکسپریس‘میانوالی ایکسپریس‘ اٹک پسنجر‘ راولپنڈی پسنجر اور چمن پسنجر ٹرینوں کو پرائیویٹ کیا جارہا ہے مارکیٹنگ منیجر پاکستان ریلوے کی طرف سے مالی طو رپر مستحکم پارٹیوں کو 15نومبر تک نیلامی میں حصہ لینے کی تاریخ مقررہ کردی اور مذکورہ مسافرٹرینوں کے تمام کوائف اور نیلامی کی شرائط پاکستان ریلوے کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…