منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب اورخیبر پختونخوا میں بارشوں سے مختلف حادثات میں 9 افراد جاں بحق

datetime 2  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں جاری بارشوں سے پیش آنے والے حادثات اورواقعات میں9 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔پاک پتن کی پرانی سبزی منڈی کے قریب بوسیدہ چھت گرنے سے ماں اپنے دو بیٹوں زندگی کی بازی ہارگئی، ڈیرہ غازی خان کے علاقے رکن آباد میں گھر کی چھت گرنےسے بچہ جاں بحق ہوگیا، میاں چنوں کے علاقے کوٹھی نند سنگھ میں بارش کےباعث مکان کی چھت گرنے سے باپ اوربیٹی جاں بحق جب کہ 2 افرادزخمی ہوگئے۔ اس کے علاوہ ٹانک کےعلاقے خدراں والا میں بھی کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی تاہم کرک کے علاقے عمرآباد میں بارش کےباعث گھر کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ پنجاب اورخیبرپختونخوا میں گزشتہ 3 روزسے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…