ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی معروف کرکٹر کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور بلے باز دنیش کارتھک کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔دنیش کارتھک نے اپنے چاہنے والوں کو بڑی خوشخبری سْنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رْخ کیا۔بھارتی کرکٹر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر

اپنی اہلیہ اور دونوں جڑواں بیٹوں کے ہمراہ اپنی نئی تصویریں شیئر کیں۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر میں دنیش کارتھک اور اہلیہ کے ساتھ اْن کا پالتو کْتا بھی موجود ہے۔دنیش کارتھک نے مداحوں کو خوشخبری سْناتے ہوئے لکھا کہ ’ہمارے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔بھارتی کرکٹر نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ اْنہوں نے دونوں بیٹوں کا نام کبیر پالیکل کارتھک اور زیان پالیکل کارتھک‘ کھا ہے۔دوسری جانب دنیش کارتھک کی اہلیہ دیپیکا نے بھی اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو جڑواں بیٹوں کی پیدائش کی خبر دی۔خیال رہے کہ دنیش کارتھک سال 2015 میں اسکواش کھلاڑی دیپیکا پالیکل کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…