ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا ، نازیبا ویڈیو ریکارڈ بھی کر لی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے اور نازیبا ویڈیو ریکارڈ کرنے والے 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے کبوتراں والا چوک کی رہائشی جنت بی بی نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم ارشد نے نوکری کا جھانسہ دے کر اس کی بیٹی (م) کو بلایا اور نامعلوم مقام پر لے گیا

جہاں پہلے سے ہی اسکے دیگر ساتھی بھی موجود تھے ۔ ملزم نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اسلحہ کے زور پر اسے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا جبکہ ملزموں کی جانب سے اس دوران نازیبا ویڈیو بھی ریکارڈ کی گئی جس بنیاد پر اس کی بیٹی کو مبینہ طور پر ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کار روائی شروع کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…