ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت کے فائنل کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے کہا ہے کہ ابھی ٹورنامنٹ شروع بھی نہیں ہوا تھا تو میں نے کہا تھا کہ پہلے پاک بھارت میچ کا نتیجہ خواہ کچھ بھی ہو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ٹکرا سکتی ہیں اور اب میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ہوتا دیکھ رہا ہوں۔ایک انٹرویومیں

مدثر نذر نے کہا کہ پاکستان ٹیم کا کمبینیشن اچھا بن گیا ہے، زبردست کرکٹ کھیل رہے ہیں، ٹیم میں آخری وقت میں کی گئی تبدیلیوں سے فرق پڑا ہے۔انہوں نے کہا کہ کپتان بابر اعظم میچور ہوگئے ہیں، وہ متحرک اور پرفارمر ہیں، ٹیم میں ان کا اثر بڑھ گیا ہے جس کا اب ٹیم کو بہت فائدہ ہو رہا ہے سب بابر اعظم کی طرف دیکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…