ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

موٹروے پر ٹریلر اور کار میں خوفناک تصادم ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں موٹروے پر ٹریلر اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ فیصل آباد میں ٹھیکری والا کے قریب موٹروے پر کار اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں پیش آیا ، جس کی وجہ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ، جن کا تعلق شورکوٹ سے ہے ، کار سوار یہ 4 افراد اسلام آباد سے شورکوٹ جا رہے تھے کہ

فیصل آباد میں تھانہ ٹھیکری والا کے قریب موٹروے پر تیز رفتاری کی وجہ سے ان کی کار ٹریلر سے جا ٹکرائی۔بتایا گیا ہے کہ حادثے میں کار سوار چاروں افراد شدید زخمی ہوگئے تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گئے ، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عبد اللہ، عمر دراز، صفدر اور حسین رضا نے ناموں سے ہوئی ، موٹر وے پولیس نے ایمبولینس کے زریعے جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کی لاشوں کوہسپتال منتقل کر دی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…