اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکارہ ہاجرہ یامین نے وزیراعظم عمران خان کے وژن اور بیانات پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں عمران خان اور تحریک انصاف کی بہت بڑی سپورٹر تھی لیکن مجھے مایوسی ہوئی ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ میں ڈی چوک دھرنے میں باقاعدگی کیساتھ جاتی رہی ہوں لیکن جب وزیراعظم عمران خان حکومت میں آئے تو انکا وژن مجھے درست نہیں لگا اور انہیں فالو کرنا بھی چھوڑ دیا ہے
وزیراعظم عمران خان کا وژن درست نہیں، انہیں فالو کرنا چھوڑ دیا،معروف اداکارہ ہاجرہ یامین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟



















































