جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی بینک نے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کردیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کردیا۔ عالمی بینک کے مطابق درآمدات میں برآمدات کے مقابلے میں زیادہ اضافہ ہوا، پاکستان کو نجی سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ کرنا ہوگا۔عالمی بینک نے کہاکہ برآمدات میں اضافہ کیلئے طویل المدتی ٹیرف ریشنلائزیشن کی ضرورت ہے، عالمی بینک نے کہاکہ مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت بحالی ہوئی، کورونا کے دوران اسمارٹ لاک ڈاؤن حکمت عملی کے ذریعے وباء کے اثرات کو کم کیا گیا۔عالمی بینک نے کہاکہ سال 2021 میں پاکستان کی شرح نمو 3.5 فیصد رہی، سال 2020 میں کورونا وباء کے باعث شرح نمو 0.5 فیصد تک سکڑ گئی تھی، سال 2021 میں مالیاتی خسارہ 7.3 فیصد تک بہتر ہوا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…