سانگلہ ہل(آن لائن)جہاں پر مہنگائی نے عام آدمی کا جینا حرام کر رکھا ہے مسلم لیگ(ن) کی طرف سے نکالی گئی ریلی کے دوران مہنگائی کا ستایا محنت کش اپنے دو بچے فروخت کرنے کے لئے جلسہ میں لے آیا کسی کی طرف سے کوئی توجہ نہ ملی نواحی گاؤں ہمراج پورہ کے رہائشی عبدالرزاق نامی شخص اپنے دو بچوں کو اٹھائے جلسہ میں لے آیا جس نے پے کارڈ اٹھائے تھے جن پر بچے برائے فروخت کے نعرے درج تھے اس کا کہنا تھا کہ محنت مزدوری سے بچوں کا پیت نہیں پال سکتا دو بچوں کو فروخت کرنا چاہتا ہوں کسی کی طرف سے کوئی توجہ نہ ملنے پر اس کا کہنا تھا کہ کوئی روٹی کھلا کر ہی رکھ لے میں روٹی بھی نہیں کھلا سکتا۔
مہنگائی نے عام آدمی کا جینا دوبھر کر دیا،مہنگائی کا ستایا محنت کش اپنے دو بچے فروخت کرنے ن لیگ کی ریلی میں پہنچ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































