جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ داخلہ پنجاب نے 8اضلاع میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے قواعد ضوابط طے کر دئیے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے 8اضلاع میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے قواعد ضوابط طے کر دئیے ۔ ذرائع کے مطابق تعینات کی جانے والی رینجرز کے ذمہ داران کے پاس بوقت ضرورت کم سے کم اسلحہ استعمال

کرنے کی اجازت ہو گی۔مقامی کمانڈر پولیس فورس یا رینجرز پر حملہ ہونے کی صورت میں اسلحہ استعمال کرنے کی اجازت دے سکے گا۔نئی صورتحال میں رینجرز اور پولیس کے ذمہ داران کے پاس انسداد دہشتگردی کے تحت کام کرنے کے اختیارات بھی ہوں گے۔رینجرز کا کردار معاون فورس کے طور پر ہو گا،بوقت ضرورت فرنٹ فورس کے طور پر بھی کام کرے گی۔صوبائی حکومت نے وزارت داخلہ پنجاب کو صوبہ میں رینجرز تعینات کرنے کی تحریری درخواست دی تھی۔صوبائی حکومت کی درخواست کی روشنی میں رینجرز کو تعینات کیا گیا۔پنجاب میں رینجرز کو اینٹی ٹیرارزم ایکٹ 1997 کے سیکشن 4/2 کے تحت اور آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 147 کے تحت تعینات کیا گیا۔ پنجاب میں تعینات کی جانے والی رینجرز کو انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت خصوصی اختیارات سونپے گئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…