جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی امریکن خاتون نیوجرسی اسمبلی کیلئے ڈیموکریٹک امیدوار نامزد

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021 |

واشنگٹن(این این آئی)پاکستانی نژاد امریکی خاتون شمع حیدر کو ڈیموکریٹ پارٹی نے نیوجرسی اسمبلی کی امیدوار نامزد کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمع حیدر ریاست نیو جرسی میں دو بار سٹی کونسل ممبر بھی رہ چکی ہیں۔ شمع حیدر نے کہا کہ موقع ملا تو وہ امیگرینٹ کمیونٹی کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی کئی پاکستانی نژاد امریکی شہریوں کو ڈیموکریٹک اور ریپبلکن پارٹی کی جانب سے امیدوار نامزد کیا جا چکا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…