جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

کترینہ کیف کی شادی کا مقام اور تاریخ سامنے آگئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی ‘باربی ڈول’ کترینہ کیف کی ان کے قریبی دوست وکی کوشل سے شادی کا مقام اور تاریخ سامنے آگئی ہے۔اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے متعلق کئی مرتبہ افواہیں

گردش کر کے دم توڑ چکی ہیں تاہم ایک بار پھر اہم خبر سامنے آئی ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل رواں سال کے آخر تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ای ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال دونوں کی شادی دسمبر کے پہلے ہفتے میں طے پائی ہے اور شادی کے لیے انتخاب کیا گیا ہے جو ریاست راجستھان کے شہر سوائی مادھوپور میں واقع ہے۔اس سے قبل بھی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی جانب سے شادی سے متعلق خبروں کی تردید کی جاچکی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ شادی کے مقام اور تاریخ سامنے آجانے کے بعد دونوں کی جانب سے کیا ردعمل سامنے آتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…