جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شدید سردی والے موسم کیلئے ہو جائیں تیار ، بارشیں برسانے والا نیاسسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور ( آن لائن) آئندہ ماہ نومبر کے پہلے ہفتے بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں پر مشتمل ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا جس سے لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے ہونے والی بارش سے نہ صرف سردی

میں اضافہ بلکہ فضائی آلودگی میں بھی کسی حد تک کمی واقع ہوگی، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح صبح کے وقت 175 اور شام کے وقت 250 ریکارڈ کی گئی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…