جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شاباش ٹیم پاکستان! اسی طرح نڈر کرکٹ کھیلتے رہیں، شاہد آفریدی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاباش ٹیم پاکستان، اس طرح ہی نڈر کرکٹ کھیلتے رہیں۔بھارت کے بعد نیوزی لینڈ سے میچ کی فتح پر شاہد آفریدی نے پاکستان کی پوری ٹیم کو

ایک جیت ملنے پر مبارک باد دی۔انہوں نے کہا کہ ٹیم کو مبارک باد کے شاباش دیتا ہوں، اس طرح ہی نڈر کرکٹ کھیلتے رہیں، پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔پاکستان نے ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر 12 میں پہلے بھارت کو 10 وکٹوں سے ہرایا تھا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…