لاہور( این این آئی )ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے ناصرخلیلی نے کہا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان تمام ٹرینیں معمول کے مطابق رواں دواں ہیں ۔انہوںنے اپنے بیان میں کہا کہ کسی بھی ٹرین کو نہیں روکا گیا ہے،حالات کے پیش نظر فیصلہ کیا جائے گا کہ ٹرینیں بند کرنی ہے یا چلانی ہے۔انہوںنے کہاکہ دھرنے والوں کی وجہ سے ٹرینوں کو کسی بھی ناگہانی مسئلہ کی وجہ سے روکا گیا ،تمام ٹرینیں چل رہی ہیں۔
دھرنے ، احتجاج ۔۔۔ لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































