جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

آریان کیس، شاہ رخ خان کی مینیجر بھی مشکل میں پھنس گئیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا دادلانی بھی کروز شپ کیس میں این سی بی کی نظروں میں آگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان توقعات کے برعکس زیادہ طویل عرصے تک آرتھر روڈ میں قید رہ سکتے ہیں۔منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کا کیس ممبئی ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے، ایسے

میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی نئی رپورٹس بتاتی ہیں کہ شاہ رخ کی مینیجرسٹار کِڈ کو بچانے کیلئے سر توڑ کوشش کررہی ہیں۔شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا دادلانی قانونی محاذوں پر شاہ رخ خان کے ساتھ دکھائی دیتی ہیں، اب آریان کیس میں بھی وہ پیش پیش ہیں۔این سی بی نے پوجا دادلانی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ تفتیش کو متاثر کرنے کے لیے تمام حربے استعمال کر رہی ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…