جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

سرگودھا میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر غیر مسلم دوشیزہ نے مذہب عسائیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر غیر مسلم دوشیزہ نے مذہب عسائیت کو چھوڑ کر اسلام قبول کر لیا جسے عالم دین کلمہ طیبہ پڑھا کر اسے اسلام کے مطابق باپردہ زندگی کی تبلغ کی جسے قبول کر دوشیزہ نے تبلغ اسلام اور دین اسلامی کی

تعلیم لینے کے عزم کا اظہار کیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا شہر کے علاقہ سلانولی روڈ رضا ٹاون کی دوشیزہ سلطانہ اعجاز مسیح نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو ہو کر دعوت دین کو قبول کر لیا اور مقامی مدرسہ مدینہ غوثیہ کمپنی باغ میں قاضی نگاہ مصطفے’چشتی کے روبرو مزہب عسائیت کو چھوڑ کر کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کرلیا۔جس پر گواہان محمد ارشد اور قاری محمد اعجاز سمیت موجود افراد نے دوشیزہ کو دین اسلام میں داخل ہونے پر خوش آمدید کہا اور اس کا اسلامی نام سلطانہ زہرا رکھ دیا اس موقع پر علمائ� نینومسلم دوشیزہ کو اسلامی تعلیمات کے مطابق با اثر زندگی کے بارے درس دیا جسے قبول کرتے ہوئے دوشیزہ نے تبلیغ دین اور دین اسلامی کی تعلیم لینے کے عزم کا اظہار کیا اور آخر میں ایمان کی استقامت کی لئے دعا کروائی گئی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…