جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہول سیل بازار میں چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے ہول سیل بازار میں چینی 6 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی۔ایک دن میں چھ روپے بڑھنے کے بعد کراچی کے ہول سیل بازار میں فی کلو چینی کی قیمت 116 روپے ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق گذشتہ روز چینی کی ایکس مل قیمت 5 روپے بڑھ کر 113 روپے کیے جانے کے بعد ہول سیل بازار میں چینی کی قیمت تیز ہوگئی۔ ہول سیل بازار میں 50 کلو چینی کا تھیلہ 5 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ ریٹیل سطح پر چینی کی قیمت بڑھنے کا اثر دکانوں پر موجود چینی کا اسٹاک ختم ہونے کے بعد نظر آئے گا۔ریٹیل بازار میں چینی کی فروخت 115 روپے سے 120 روپے کے درمیان ہو رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…