جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیاسی اثرورسوخ ، اختیارات کا ناجائز استعمال ، ٹیکس چوری کا الزام معروف (ن) لیگی رہنما کی رائس مل کوسیل کر دیاگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن ، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ مال نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و چیئرمین میونسپل کارپوریشن چوہدری گلزار احمد باتھ کی رائس مل کوسیل کر دیا۔چیئرمین میونسپل کمیٹی نوشہرہ ورکاں چوہدری گلزار احمد باتھ پر سیاسی اثرورسوخ ، اختیارات کے ناجائز استعمال اور ٹیکس چوری کا الزام ہے ۔محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق گلزار احمد باتھ نے

جعلسازی سے سرکاری محصولات چھپائے ،گلزار احمد باتھ نے جان بوجھ کر انتہائی کم مل فیس اداکی ،میونسپل کارپوریشن کو جعلسازی سے کم فیس ادا کرکے بھاری نقصان پہنچایا ۔ اینٹی کرپشن کے مطابق ملزم گلزار احمد کے خلاف اینٹی کرپشن گجرانوالہ میں انکوائری چل رہی ہے۔ اینٹی کرپشن ، محکمہ مال اور میونسپل کارپوریشن نے مشترکہ آپریشن کرکے رائس مل سیل کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…