جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کو ہر سال پاکستان سے T20 سیریز کھیلنی چاہیے کیون پیٹرسن نے بھارتی بورڈ کو مشورہ دے دیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ ہر سال پاک بھارت ٹی 20 سیریز ہونی چاہیے۔کیون پیٹرسن نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میری تجویز ہے کہ بھارت کو ہر سال پاکستان کے ساتھ کسی نیوٹرل وینیو پر 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ

یہ 3 ٹی 20 میچز پر مبنی سیریز 5 روز کے دوران کھیلی جانی چاہیے۔کیون پیٹرسن نے کہا کہ سیریز کیلئے دونوں ٹیموں کا 15 رکنی اسکواڈ ہو اور سیریز جیتنے والوں کو 15 ملین ڈالر ملیں۔انہوں نے کہا کہ شہر، ملک اور براڈ کاسٹرز ہر برس اس ایک ہفتے کی سیریز کیلئے لائن میں لگے کھڑے ہوں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…