جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

فواد چوہدری کی نیوزی لینڈ کی ٹیم سے متعلق ویڈیو وائرل

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے حوالے سے بات کررہے ہیں۔ٹوئٹر پر وفاقی وزیر نے خود اپنی ویڈیو کو ری ٹوئٹ کیا ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں تو اصل غصہ ہی نیوزی لینڈ پر تھا، انڈیا تو ویسے ہی بیچ میں آگیا تھا۔بعد ازاں اپنے بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان ٹیم کو

مبارکباد دی اور کہا کہ کامیابی سے ثابت ہوا کامیابی ٹیم ورک سے ملتی ہے، شکریہ ٹیم پاکستان آپ کی کامیابیاں کروڑوں لوگوں کو خوشیاں دیتی ہیں، پاکستان انشاء اللہ ورلڈ چمپئن بنے گا۔خیال رہے کہ پاکستان نے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں کے یکطرفہ شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو بھی 5 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…