جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

محمد رضوان اور بابر اعظم نے بطور پارٹنر بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

شارجہ (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی نے ٹی20 کرکٹ میں بطور پارٹنر ایک ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔محمد رضوان اور بابر اعظم بطور پارٹنر 1 ہزار رنز بنانے والی پہلی پاکستانی جوڑی بن گئی ہے، ان دونوں کی شراکت کا اوسط 63 اعشاریہ 06 فیصد

ہے۔گرین شرٹس کے ان دونوں کھلاڑیوں نے 17 مرتبہ پارٹنر شپ لگائی اور مجموعی طور پر 1009 رنز بنائے ہیں۔بابر اعظم اور محمد رضوان کے درمیان 4 مرتبہ سنچری جبکہ تین مرتبہ ففٹی کی پارٹنر شپ بنی ہے۔رضوان اور بابر کے درمیان 4 سنچری پارٹنرشپ مشترکہ طور پر ٹی 20 کی سب سے زیادہ سنچری شراکت ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…