جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اصل غصہ نیوزی لینڈ پر تھا، بھارت ویسے ہی راستے میں آگیا، فواد چوہدری

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو اصل غصہ تو نیوزی لینڈ پر تھا، بھارت تو ویسے ہی راستے میں آگیا۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان ٹیم کو اصل غصہ تو نیوزی لینڈ پر تھا، بھارت

تو ویسے ہی راستے میں آگیا۔دوسری جانب چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ جیتنے کی پیشگوئی کردی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ ان شا اللّٰہ پاکستان سرخرو ہوگا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…