جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستانی شائقین حارث رؤف سے معافیاں مانگنے لگے

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے فاسٹ بائولر حارث رئوف کی پاکستانی اسکواڈ میں شمولیت پر پاکستانی کرکٹ شائقین نے زیادہ خوشی کا اظہار نہیں کیا تھااور انہیں رن دینے کی مشین کہا تھا ۔ پاکستانی شائقین کی رائے ویسٹ انڈیز میچ کے مطابق اپنی رائے کا اظہار کیا تھا، وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف حارث رؤف نے 4 اوورز میں 32 رنز دیے اور جنوبی افریقا کے

خلاف 3 اوورز میں 33 رنز دے دیے۔حارث رؤف نےنیوزی لینڈ کیخلاف 4 وکٹوں پر صرف 22 رنز دیے اور 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس پرفارمنس کے بعد پاکستانی شائقین کو بھی اپنی غلطی کا احساس ہوگیا اور سوشل میڈیا پر وہ حارث رؤف سے معافی مانگتے ہوئے نظر آئے۔سوشل میڈیا پر صارفین نے مزاحیہ انداز میں حارث رؤف پر کی جانے والی تنقید کا مداوا کیا جن میں سے کچھ یہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…