جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

جج بھی پریشان ہیں ہم فیصلہ کیا کریں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے لندن میں میاں نوازشریف سے کسی کی کوئی ملاقات ہوئی ہے نہ ہی مسلم لیگ ن خفیہ ملاقاتوں پر یقین نہیں رکھتی جو بھی ہو گا عوام کے سامنے ہو گا نیب ترمیمی آرڈیننس بدنیتی پر مبنی ہے آرڈیننس کا مقاصد صرف موجودہ چئرمین کی مدت ملازمت میں توسیع کرنا تھا ایسا قانون بنایا کہ جج بھی پریشان ہیں ہم فیصلہ کیا کریں

۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا انھوں نے یہ بھی کہا کہ جو قانون میں لکھا گیا اس کے مطابق اب یہ کیس باقی رہتے نہیں ہیں فیصلہ کیا ہے کہ اس آرڈیننس کے تحت ریلیف نہیں مانگیں گے یہ جج صاحب پر ہے وہ آرڈیننس کیمطابق خود کیا فیصلہ کرتے ہیں وزیراعظم کے بیان نہ سنا ہوں نہ دیکھتا ہوں دوستانہ تعلقات کی خواہش کا جواب کبھی مثبت نہیں ملا اس سوال کے جواب میں کہ میاں صاحب کی لندن میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں ہو رہی ہیں، آپ ان سے واقف ہیں؟میں انھوں نے کہا کہ کوئی ایسی ملاقات نہیں ہوئی جو ہو گا عوام کے سامنے ہو گامسلم لیگ ن نہ کسی ڈیل کا حصہ تھی نہ ہے جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ جلد انتخابات کیلئے کوئی فیصلہ کن تحریک چلانے جا رہے ہیں؟ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن صرف عوام کی تکلیف کی بات کرتی ہے اس وقت تمام مسائل کا واحد حل فوری اور شفاف الیکشن ہیں ہم آئینی راستے پر چل کر آواز بلند کرتے رہیں گے بلوچستان میں 2018 میں تبدیلی آئی اب تبدیلی میں تبدیلی آگئی ملک آج آئی ایم ایف چلا رہا ہے نواز شریف علاج کروا کر واپس آئیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…