جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

معاملہ افغانستان کا نہیں بلکہ عمران خان فیض حمید کو کن اہم سیاسی مقاصد کے لیے رکھنا چاہتے ہیں،سینئر صحافی رئوف کلاسرا کا حیران کن انکشاف

datetime 26  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں اور اب پھر کہہ رہا ہوں کہ وزیراعظم عمران خان کو ڈی جی ایس آئی فیض حمید کو افغانستان کے معاملات کی وجہ سے نہیں چاہیے بلکہ میرے خیال میں فیض حمید کی وزیراعظم عمران خان کو

ضرورت سیاسی معاملات کیلئے ہے ، انہیں اپنے مخالفین کیساتھ ڈیل کرنا تھا ۔ سینئر صحافی کے مطابق فیض حمید نا کرنے والے جنرل نہیں ہیں ۔ جنرل عاصم منیر کو عہدے سے اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ پروفیشنل سپاہی تھے ۔ انہوں نے بہت ساری چیزوں پر انکار کیا ہے، انہیں 9ماہ سے زیادہ عہدے پر نہیں رہنے دیا گیا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…