پیر‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2026 

ویرات کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگایا، کامیابی پر مبارکباد دی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی(این این آئی)پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو میچ کے اختتام پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے گلے لگا کر مبارکباد دی۔ پاکستان نے ورلڈکپ میں بھارت سے شکست کا جمود توڑتے ہوئے اسے 10 وکٹوں سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کی۔میچ میں محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے

ہوئے 55 گیندوں پر 79 رنز کی شاندار اننگز کھیلی تھی۔رضوان نے جیتے ہی وننگ رن مکمل کیا تو اس کے بعد انہوں نے پہلے گراؤنڈ میں جشن منایا۔اس کے بعد جب انہوں نے بھارتی کھلاڑیوں سے روایتی انداز میں ملاقات کی تو اس دوران بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے محمد رضوان کو گلے لگالیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…