جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی نے حسن علی کی پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گاتے ویڈیو شیئر کردی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت میچ سے قبل آئی سی سی نے حسن علی کی پاکستان کا مشہور نغمہ ’دل دل پاکستان‘ گاتے ویڈیو شیئر کردی۔محمد حفیظ نے نغمہ دل دل پاکستان کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ بہت عرصے سے یہ نغمہ ہمیں متحد کر رہا ہے، میچ سے پہلے بھی یہ نغمہ سننا چاہیے۔محمد حفیظ کے کہنے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی نے گٹار اٹھایا اورجنید جمشید کا مشہور زمانہ نغمہ گنگنا کر ٹیم کا مورال بڑھایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…